پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جہانگیرترین اورعلی تریں کوعدالتی ریلیف،حکومت چکرا کررہ گئی

جہانگیرترین اوران کے بیٹےعلی ترین کوعدالت کی طرف سےایسا ریلیف مل گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سمیت تمام سیاستدان چکرا کررہ گئے،

جہانگیرترین اوران کے بیٹےعلی ترین کوعدالت کی طرف سےایسا ریلیف مل گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سمیت تمام سیاستدان چکرا کررہ گئے، کھوج نیوزکےمطابق شوگرسکینڈل کیس،جہانگیرترین اوربیٹےعلی ترین کوعدالت سےبڑا ریلیف مل گیا۔ شوگرسکینڈل کیس میں جہانگیرترین اوراُن کےبیٹےعلی ترین کوریلیف دیتےہوئےعدالت نےعبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کردی۔ بتایا گیا ہےکہ چینی اسکینڈل کیس میں عبوری ضمانت کا وقت ختم ہونےپرتحریک انصاف کےسینئررہنما جہانگیرترین پیشی کیلئےلاہورجوڈیشل کمپلیکس پہنچے۔

جہانگیرترین کےہمراہ راجہ ریاض اور 26 ایم پی اے بھی تھے۔ بنکنگ کورٹ کےجج امیرمحمد خان نےجہانگیرترین اورعلی ترین کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت کی۔ دونوں نےعدالت کے روبروپیش ہوکرحاضری مکمل کروائی۔ وکیل جہانگیرترین نےعدالت کوبتایا کہ 14 اپریل کوجہانگیرترین اورعلی ترین کو ایف آئی اے نوٹس ارسال کرتی ہے،ایف آئی اے نےجہانگیرترین کےڈیرہ فارمزسمیت تمام کاروبارکا ریکارڈ مانگ لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.