پاکستانفیچرڈ پوسٹ

شادی ہالزکی بندش،کتنے لاکھ افراد بے روزگارہو ئے؟

وائرس کی تیسی لہر،حکومت کی جانب سے شادی ہالز بند کرنےسے کتنےلاکھ افراد بےروزگارہوگئے؟سنسنی پھیلا دینے والی خبر آگئی

کورونا وائرس کی تیسی لہر،حکومت کی جانب سے شادی ہالز بند کرنےسے کتنےلاکھ افراد بےروزگارہوگئے؟سنسنی پھیلا دینے والی خبر آگئی،کھوج نیوزکےمطابق شادی ہالز کی بندش سے 10 لاکھ افراد کا روزگار داؤ پرلگ گیا، 15 رمضان سے شادی ہالز کھول کا اعلان سامنے آگیا۔ کراچی آل پاکستان کیٹرز، ڈیکوریٹرز اور بینکوئٹس ایسوسی ایشن کے شارق میمن اور قیس منصور شیخ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ شارق میمن اور قیس منصور شیخ نے 15 رمضان سے ایس او پیز کے مطابق شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا۔

شارق میمن نے کہا کہ شادی ہالز مالکان شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں، 15رمضان سے ایس او پیز پر عمل کرتے کاروبار کا آغاز کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ این سی او سی کے احکامات 8 فیصد زائد کیسسز زدہ علاقوں میں بندش کے ہیں، کراچی میں کورونا کیسسز دیگر شہروں کے مقابلے انتہائی کم ہیں۔ قیس منصور شیخ نے یہ بھی کہا کہ شادی ہالز کو اوپن ایئر کام کرنے کی اجازت دی جائے، بندش سے 10 لاکھ افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.