پاکستان

دھرنا فی الفورختم،تحریک لبیک کےسربراہ کا اہم پیغام آگیا

سعد رضوی نےپیغام دیا کہ کارکنان فوری طورپراپنے گھروں کوواپس چلےجائیں

کالعدم تحریک لبیک کےسربراہ سعد رضوی نےاپنے شوریٰ ارکان کےنام پیغام میں کہا ہےکہ مسجد رحمة اللعالمین کےسامنےدھرنا فی الفور ختم کردیا جائے۔ سعد رضوی نےپیغام دیا کہ کارکنان فوری طورپراپنے گھروں کوواپس چلےجائیں۔ سربراہ کالعدم ٹی ایل پی نےاپنےپیغام میں کہا کہ شوریٰ ارکان اپنےآپ کو قانون کےحوالےکردیں۔ اپنی بات کوجاری رکھتےہوئےان کا کہنا تھا کہ ’ان کی ضد کی وجہ سےسیکڑوں کارکن اورہزاروں عوام پچھلے 6 دنوں سےخوارہورہےہیں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.