پاکستان

وفاقی وزیراطلاعات لاہورآپریشن کی وجہ بتادی

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حکومت مذاکرات پریقین رکھتی ہےلیکن بلیک میل نہیں ہوں گے

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حکومت مذاکرات پریقین رکھتی ہےلیکن بلیک میل نہیں ہوں گے،لاہورمیں پولیس اوررینجرز اہلکاروں کواغوا کیا گیا جس پرآپریشن ہوا۔ فواد چوہدری نےاپنےبیان میں کہا کہ ریاست کالعدم مسلح گروہ کےسامنےبلیک میل نہیں ہوئی۔ وزیر اطلاعات نےکہا کہ عمران خان عاشق رسولﷺ ہیں،انہوں نےہرفورم پربات کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.