پاکستان

جےیو آئی کا نام استعمال کرنےکا معاملہ؟مولانا فضل الرحمان کےلئےبڑی خبرآگئی

مولانا شجاع الملک نےمولانا فضل الرحمان کوجمعیت علمائے اسلام کا نام استعمال کرنےسےروکنےکی درخواست کی تھی

جےیو آئی کا نام استعمال کرنےکا معاملہ؟مولانا فضل الرحمان کےلئےبڑی خبرآگئی، الیکشن کمیشن نےمولانا فضل الرحمان کوجمعیت علمائےاسلام پاکستان کا نام استعمال کرنےسےروکنےکی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن کےدورکنی بینچ نےمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جےیوآئی سےنکالےجانےوالےمولانا شجاع الملک نےمولانا فضل الرحمان کوجمعیت علمائے اسلام کا نام استعمال کرنےسےروکنےکی درخواست کی تھی۔ سماعت کےبعد الیکشن کمیشن نے 18 مارچ کودلائل مکمل ہونےکےبعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.