پاکستان

امن وامان کی بد ترین صورت حال،اسٹاک ایکسچینج اوندھےمنہ آگری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیرکوکاروباری ہفتےکےپہلےروزسرمایہ کاری کا منفی دن رہا

امن وامان کی بد ترین صورت حال،اسٹاک ایکسچینج اوندھےمنہ آگری،کھوج نیوزکےمطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیرکوکاروباری ہفتےکےپہلےروزسرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 913 پربند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں بینچ مارک 100 انڈیکس 699 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ بازارمیں 36 کروڑشیئرزکےسودے ہوئےجن کی مالیت 12 ارب 71 کروڑروپےسےزائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 851 ارب روپےہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.