پاکستان

عید اور رمضان المبارک چاند کے متعلق قبل از وقت بتانا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کام نہیں بلکہ اس کا کام …………؟ شبلی فراز نے یوٹرن لیتے ہوئے بڑا بیان داغ دیا

یہ ایک مزاح کے طور پر ہو سکتا ہے، ہر وزیر کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ دوبارہ خدمت کا موقع دیا

عید اور رمضان المبارک چاند کے متعلق قبل از وقت بتانا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کام نہیں بلکہ اس کا کام …………؟ شبلی فراز نے یوٹرن لیتے ہوئے بڑا بیان داغ دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپنی وزارت کو رمضان اور عید کے چاند کی رویت کے معاملے سے دور رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے واضح کیا ہے کہ عید اور روزے کا بتانا سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کا کام نہیں۔ شبلی فراز کی رائے میں یہ ایک مزاح کے طور پر ہو سکتا ہے، ہر وزیر کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ دوبارہ خدمت کا موقع دیا۔ یہ بہت اہم وزارت ہے، جس کی مزید ترقی کیلئے کام کروں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.