پاکستان

تاجر برادری نے حکومت کے تمام فیصلے ماننے سے کھلی بغاوت کر دی اور مارکیٹیں کب تک کھولیں اور بند کریں گے؟ یہ بھی بتا کر سب کو حیرانگی میں ڈال دیا

تاجر برادری نے آخری عشرے میں بازاروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دکانیں 8 بجے تک کھولنے کا اعلان کر دیا

تاجر برادری نے حکومت کے تمام فیصلے ماننے سے کھلی بغاوت کر دی اور مارکیٹیں کب تک کھولیں اور بند کریں گے؟ یہ بھی بتا کر سب کو حیرانگی میں ڈال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تاجر برادری نے آخری عشرے میں بازاروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مارکیٹ اور بازار کھولنے کا وقت 8 بجے کیا جائے، جس سے شہری باآسانی شاپنگ اور دکاندار ملازمین کو تنخواہیں دینے کے قابل ہوسکیں گے۔

تاجر برادری نے فیصلہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مارکیٹوں کے اوقات کار شام 6 بجے کی بجائے رات8 بجے تک کردیے جائیں۔ آخری عشرے میں محدود اوقات سے رش بڑھ جانے سے مسائل پیدا ہوں گے، اوقات کار 8بجے کرنے سے تاجر طبقہ اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے قابل ہوسکے گا اور شہری باآسانی عید کی شاپنگ کرسکیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.