پاکستان

قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی عروج پر پہنچ گئی، سرکاری اداروں کی ملی بھگت، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ نے سب کو چونکا کر رکھ دیا

صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب میں 6 ہزار غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ریگولرائز کرنے کا انکشاف سامنے آگیا ہے

قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی عروج پر پہنچ گئی، سرکاری اداروں کی ملی بھگت، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک آرڈیننس کے تحت صوبے میں 6 ہزار غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو محض 2 فیصد کے معمولی جرمانے کے عوض ریگولرائز کر دیا، اور یہ تمام کارروائی خاموشی کے ساتھ مکمل کی گئی، جس کے لیے حکومت کے ایک آئینی عہدے دار نے قانون کا مسودہ تیار کیا جس کے بعد نئے قانون کی منظوری کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے لی گئی جب کہ سرکاری حکام کو اس سارے معاملے پر غور و خوص ہی نہیں کرنے دیا گیا اور پنجاب حکومت نے ایک آرڈیننس کے تحت صوبے میں 6 ہزار غیرقانونی ہاسنگ سوسائٹیز کو محض 2 فیصد کے معمولی جرمانے کے عوض ریگولرائز کر دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.