پاکستان

ایسی وزارت کا نام سامنے آگیا جس کے متعلق دوران آڈٹ حکومت اور عوام کے ہوش اڑا دینے والے حقائق سے پردہ چاک ہونے کے بعد سب حیران رہ گئے

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں وزارت آبی وسائل کی وزارت میں 792 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے

ایسی وزارت کا نام سامنے آگیا جس کے متعلق دوران آڈٹ حکومت اور عوام کے ہوش اڑا دینے والے حقائق سے پردہ چاک ہونے کے بعد سب حیران رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رپورٹ کا کہناہے کہ475.59 ارب روپے کی بے ضابطگیاں مختلف پراجیکٹس میں خریداری کے عمل کے دوران پائی گئی ہیں جبکہ 287.30 ارب روپے کی بے ضابطگیاں 17 کیسز میں مالی معاملات سے متعلق سامنے آئی ہیں۔آڈٹ رپورٹ میں بے ضابطگیوں میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.