پاکستان

میاں شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ، اب اگلے مرحلہ میں ریفری کس کو بنایا گیا؟ عدالت نے کیا ایکشن لیا؟ سیاست میں نیا موڑ، مسلم لیگ ن کے لئے بڑی خبر آگئی

ضمانت کیلئے تشکیل دیئے گئے بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں جبکہ بینچ کی سربراہی جسٹس علی باقر نجفی کریں گے

میاں شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ، اب اگلے مرحلہ میں ریفری کس کو بنایا گیا؟ عدالت نے کیا ایکشن لیا؟ سیاست میں نیا موڑ، مسلم لیگ ن کے لئے بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر ججز میں اختلاف کے معاملے پر تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس کی جانب سے تشکیل دیئے گئے بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں جبکہ بینچ کی سربراہی جسٹس علی باقر نجفی کریں گے۔یاد رہے کہ شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں اختلاف سامنے آیا تھا جس کے بعد معاملہ چیف جسٹس بھی بھیج دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.