پاکستان

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا برطانوی فیصلہ، حکومت پاکستان نے جوابی منصوبہ بندی کر لی، یورپ کے تمام ممالک کو جھٹکا دینے والی خبر منظر عام پر آگئی

پاکستان سے صرف برطانوی اور آئرش شہریوں کو ملک میں داخلے کی اجازت‘پاکستان سے آنیوالے برطانوی شہریوں کو دس دن قرنطینہ کرنا تھا

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا برطانوی فیصلہ، حکومت پاکستان نے جوابی منصوبہ بندی کر لی، یورپ کے تمام ممالک کو جھٹکا دینے والی خبر منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پھنسے خاندان کی ایما پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔متاثرہ خاندان نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری ہیلتھ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہ نکالا تو لندن ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔برطانیہ نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر کے ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا تھا۔ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر پابندی لگائی تھی جس کا اطلاق 9 اپریل سے ہوا تھا۔ پاکستان سے صرف برطانوی اور آئرش شہریوں کو ملک میں داخلے کی اجازت تھی۔پاکستان سے برطانیہ آنے والے برطانوی شہریوں کو دس دن قرنطینہ کرنا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.