پاکستان

سعد رضوی کا جیل سے کارکنوں کے لئے اہم پیغام

حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان سے جیل میں ملاقات کرنے والے پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا  کا بیان سامنے آگیا۔

کوٹ لکھپت جیل میں سعد رضوی سے ملاقات کے بعد صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھاکہ سعد رضوی نے کارکنان سےپرامن رہنےکی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.