پاکستان

کرتار پور؛ بیساکھی تقریبات میں سکھ یاتریوں کی شرکت

کرتارپور دربار بابا گورو نانک میں 322 ویں بیساکھی تہوار کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔

بھارتی اور مقامی یاتریوں نے دربار بابا گورو نانک سے بارڈر ٹرمینل تک نگر کیرتن جلوس نکالا۔یاتری پیدل اور گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں زیرو پوائنٹ پہنچے اور ملکی سلامتی اور کرتار پور راہداری کھلنے کی دعائیں کیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.