پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کورونا کی تیسری لہر نے پاکستان میں قیامت برپا کر دی، کتنے لاکھ نئے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ ہوشرباء اعدادو شمار نے سب کو چونکا کر رکھ دیا

ملک بھرکے630 اسپتالوں میں کوروناکے5 ہزار349مریض داخل ہوئے، جس کی وجہ سے مردان میں 77فیصد مریض موجود ہیں

کورونا کی تیسری لہر نے پاکستان میں قیامت برپا کر دی، کتنے لاکھ نئے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ ہوشرباء اعدادو شمار نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کورونا مریضوں کے لئے دستیاب سو فیصد وینٹی لیٹرز پر عالمی وبا کے مریض موجود ہیں، پشاور میں خیبرٹیچنگ ہسپتال میں تمام 106 بیڈز بھی کورونا مریضوں سے بھر گئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظربیڈز میں اضافہ کیا جارہا ہے جب کہ گوجرانوالہ میں 88 فیصد وینٹی لیٹرکورونا مریضوں کیزیراستعمال ہیں، ملتان اور لاہورکے 81فیصدوینٹی لیٹر پر کورونامریضوں کا علاج کیا جارہا ہے جب کہ 24گھنٹوں کیدوران انتقال کرنیوالوں میں 19وینٹی لیٹرزپرتھے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک بھرکے630 اسپتالوں میں کوروناکے5 ہزار349مریض داخل ہوئے، جس کی وجہ سے مردان میں 77فیصد، پشاور میں 74 فیصد اور گجرات میں 71 فیصد آکسیجن بیڈز پر کورونا مریض موجود ہیں، جب کہ گوجرانوالہ کے 85 فیصد آکسیجن بیڈز پر کورونا مریض ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.