پاکستان

وفاقی حکومت اب بچتی نظر آ رہی ہے نا اب پنجاب میں کوئی حکمرانی کر سکے گا کیونکہ؟ پیپلز پارٹی کی خاتون سفیر نے حالات کی سنگینی سے پردہ اٹھا کر کھلبلی مچا دی

حکومتی اتحادی آج جائیں یا کل، ان کے پاس تو بجٹ پاس کرنے کے لئے بھی نمبرز پورے نہیں ہوں گے: رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی

وفاقی حکومت اب بچتی نظر آ رہی ہے نا اب پنجاب میں کوئی حکمرانی کر سکے گا کیونکہ؟ پیپلز پارٹی کی خاتون سفیر نے حالات کی سنگینی سے پردہ اٹھا کر کھلبلی مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نہ وفاقی حکومت بچتی نظر آ رہی ہے نہ پنجاب، مانگے تانگے کی سرکار اکثریت کھو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر طرف بحران ہے اور سواے کرسی بچانے کے کوی کام نہیں ہو رہا ہے، لیکن اس کے باوجود نہ وفاقی حکومت بچتی نظر آ رہی ہے نہ پنجاب کیوں کہ مانگے تانگے کی سرکار اکثریت کھو چکی ہے، حکومتی اتحادی آج جائیں یا کل، ان کے پاس تو بجٹ پاس کرنے کے لئے بھی نمبرز پورے نہیں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.