پاکستان

وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ اب وہ یہ کام کرنے میں دیر نا کریں ورنہ؟ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نے اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچا کر رکھ دی

وزیراعظم آپ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں کیونکہ اس وقت ملک میں مذہب ہم آہنگی، نیشنل ایکشن پلان پر سب کا مل کر بیٹھنا ضروری ہے

وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ اب وہ یہ کام کرنے میں دیر نا کریں ورنہ؟ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نے اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچا کر رکھ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سابق رکن ندیم افضل چن نے وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں امن و امان کی صورتحال کے معاملے پر مشور دے دیا۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ جناب وزیراعظم آپ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں کیونکہ اس وقت ملک میں مذہب ہم آہنگی، نیشنل ایکشن پلان پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا مل کر بیٹھنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسائل ایک دو حکومتوں میں پیدا نہیں ہوئے، اس پر سب بڑے بیٹھ کر آنے والی نسلوں کو کوئی حل دیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.