پاکستان

رمضان بازاروں سمیت عام مارکیٹوں سے بھی چینی غائب،ذمہ دار کون؟

سستی چینی حاصل کرنے کیلئے شہری صبح ہی چینی کے اسٹالز پر پہنچ گئے ہیں

رمضان بازاروں سمیت عام مارکیٹوں سے بھی چینی غائب،ذمہ دار کون؟،کھوج نیوز کے مطابق لاہور کے رمضان بازار میں آج بھی چینی اسٹالز پر شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، آج شہریوں کو انگلیوں پر نشان لگاکر چینی دی جارہی ہے۔ سستی چینی حاصل کرنے کیلئے شہری صبح ہی چینی کے اسٹالز پر پہنچ گئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی حاصل کرنے کےلئے صبح سے لائنوں میں لگے ہیں۔ سستی چینی حاصل کرنے کیلئے شہری مطالبہ کر رہے ہیں کہ شہر میں دکانوں پر سستی چینی کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.