پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جہانگیر ترین نے جب مسلم لیگ ن میں شمولیت کے لئے قیادت سے رابطہ کیا تو مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کیا جواب دیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں نوازشریف نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی صورت جہانگیر ترین کو اپنی پارٹی میں نہیں لے گے

جہانگیر ترین نے جب مسلم لیگ ن میں شمولیت کے لئے قیادت سے رابطہ کیا تو مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کیا جواب دیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا کہ جہانگیر ترین عید الفطر کے بعد بڑا شو لگائیں گے، پاکستان کی سیاست میں ایسا پہلی بار ہوگا کہ ایک پارٹی اقتدار میں ہونے کے باوجود اس کے ارکان جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2023ء کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے لئے سب جہانگیر ترین سب سے بڑے چیلنج ہوں گے کیونکہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی صورت جہانگیر ترین کو اپنی پارٹی میں نہیں لے گے اسی وجہ سے ن لیگی رہنماؤں نے بھی جہانگیر ترین سے رابطوں کی سختی سے تردید کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.