پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ایران نے پاکستان میں پر سے کون سی چیز منگوانے کے لئے پابندی کتنے برس کے بعد ختم کی؟ حیران کن خبر سامنے آنے کے بعد کاشتکاروں کے لئے اچھی خبر آگئی

ایران نے پاکستان پر 8 سال سے عائد تجارتی پابندی ختم کرنے کے اعلان کر دیا، پاکستان پر یہ پابندی 2012ء میں عائد کی گئی تھی

ایران نے پاکستان میں پر سے کون سی چیز منگوانے کے لئے پابندی کتنے برس کے بعد ختم کی؟ حیران کن خبر سامنے آنے کے بعد کاشتکاروں کے لئے اچھی خبر آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایران نے پاکستان پر 8 سال سے عائد تجارتی پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایران نے 2012ء سے پاکستانی کینو پر عائد درآمدی پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے استحکام کا مظہر ہے یہ فیصلہ کینو کی کاشت اور کاروبار سے وابستہ پاکستانی تاجروں کے لئے ایک انتہائی خوش آئند بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کے مابین دہائیوں پر محیط دو طرفہ برادرانہ تعلقات کے استحکام دو طرفہ تجارتی حجم میں اضافے اور خطے میں امن و امان کی کاوشوں کے تناظر میں وزیر خارجہ کا یہ دورہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.