پاکستان

سینٹ میں قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ،ن لیگ نےسنسنی خیزقدم اُٹھا لیا

قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کےبارباربلانےکےباوجود مصدق ملک نہیں آئے

سینٹ میں قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ،ن لیگ نےسنسنی خیزقدم اُٹھا لیا،کھوج نیوزکےمطابق سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینےکےمعاملےمیں اہم موڑآگیا۔ سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پرحکومت اوراپوزیشن وفود کی اہم ملاقات کےدوران،ن لیگی وفد نےشرکت سےانکارکردیا۔ قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کےبارباربلانےکےباوجود مصدق ملک نہیں آئے۔ ن لیگ نےسینیٹ میں اپوزیشن کےلیے 27 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.