پاکستان

آرمی چیف نےافغانستان کےمتعلق دوٹوک بیان جاری کردیا

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ ملاقات میں افغان امن عمل،دوطرفہ سیکیورٹی اوردفاعی تعاون میں اضافےپرگفتگوکی گئی

آرمی چیف نےافغانستان کےمتعلق دوٹوک بیان جاری کردیا،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے،ہمارا واحد مقصد افغانستان میں قیام امن، خودمختاری،استحکام اورخوشحال افغانستان ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےپاکستان میں افغانستان کےسفیرکی ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کےاموراورخطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ ملاقات میں افغان امن عمل،دوطرفہ سیکیورٹی اوردفاعی تعاون میں اضافےپرگفتگوکی گئی۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ ملاقات میں دونوں برادرممالک کےدرمیان موثرسرحدی انتظام پربھی بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ افغان سفیرنےافغان امن عمل کیلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.