پاکستانفیچرڈ پوسٹ

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی، وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر داخلہ شیخ رشید آمنے سامنے آگئے، قومی سیاست میں طوفان برپا کر دینے والا نیا کٹا کھل گیا

تحریک لبیک قانونی تقاضے استعمال کر سکتی ہیں وہ عدالتوں میں اور کمیٹی کے سامنے خود کو پیش کریں گے‘ فواد چوہدری کا بیان

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی، وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر داخلہ شیخ رشید آمنے سامنے آگئے، قومی سیاست میں طوفان برپا کر دینے والا نیا کٹا کھل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے بیان دیا تھا کہ کچھ عرصہ بعد تحریک لبیک سے پابندی ہٹ جائے گی۔اسی متعلق جب وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی پر پابندی برقرار رہے گی۔ فودا چوہدری نے کہا کہ اس متعلق کوئی کنفیوژن نہیں ہونی چاہیے۔اس بارے میں کسی کو کوئی کنفیوژن نہیں رہنی چاہیے۔تحریک لبیک قانونی تقاضے استعمال کر سکتی ہیں۔وہ عدالتوں میں اور کمیٹی کے سامنے خود کو پیش کریں گے۔لیکن فی الحال تک وہ ایک کالعدم جماعت ہے۔گذشتہ روزپاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ختم ہونے کا اشارہ دے دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.