پاکستان

دہشت گردی ایک بہت بڑی لعنت ہے اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے اب اسے؟ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن دعویٰ کر کے ملک بھر کی تمام عوام کو حیران کرکے رکھ دیا

کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے، دہشت گردی کی اس لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے: وزیراعظم عمران خان

دہشت گردی ایک بہت بڑی لعنت ہے اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے اب اسے؟ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن دعویٰ کر کے ملک بھر کی تمام عوام کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے، دہشت گردی کی اس لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے گزشتہ روز کوئٹہ دھماکے میں معصوم جانوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری قوم نے دہشتگردی کو شکست دیتے ہوئے بڑی قربانیاں دی ہیں،ہم بیرونی اور اندرونی تمام خطرات سے ہوشیار ہیں۔ دوسری جانب ترجمان وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان رات گئے تک معاملات کی نگرانی کرتے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.