پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم کو اقتدار ملتے ہی کونسا شعبہ تباہی دہانے پر پہنچ گیا؟ بلاول بھٹو زرداری نے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر عمران خان سمیت حکومتی ایوانوں میں تھرتھرلی مچادی

عمران خان نے زراعت دشمن پالیسیاں تبدیل نہیں کیں تو حکومت کیخلاف احتجاج میں کسان ہراول دستہ ہوں گے: بلاول بھٹو

وزیراعظم کو اقتدار ملتے ہی کونسا شعبہ تباہی دہانے پر پہنچ گیا؟ بلاول بھٹو زرداری نے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر عمران خان سمیت حکومتی ایوانوں میں تھرتھرلی مچا دی ہے

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کواقتدارملتے ہی ملک میں زراعت کا شعبہ تباہی کے دہانے پرپہنچ گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان نے زراعت دشمن پالیسیاں تبدیل نہیں کیں تو حکومت کیخلاف احتجاج میں کسان ہراول دستہ ہوں گے۔ بلاول نے کہا کہ گندم،چینی اورکپاس کابیرون ملک سیبیک وقت درآمد ہونا پاکستانی تاریخ کاافسوس ناک واقعہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.