پاکستان

چینی سفیر نے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے بڑا بیان داغ دیا

کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، دعاؤں اور ہمدردی کے پیغامات پر پاکستانی عوام کے مشکور ہیں

چینی سفیر نے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے بڑا بیان داغ دیا‘ پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ ان کا دورہ کوئٹہ محفوظ ہے۔

تفصیلات کے مطابق نونگ رونگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، دعاؤں اور ہمدردی کے پیغامات پر پاکستانی عوام کے مشکور ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.