پاکستان

مریم نواز کے دورہ کراچی کا اعلان ،کیا کرنے پہنچ رہیں ہیں؟پتا چل گیا

آج رات حلقہ این اے 249 میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی اور اتوار کی سہ پہر کراچی میں پارٹی رہنماو¿ں اور صحافیوں سے ملاقاتیں کریں گی

مریم نواز کے دورہ کراچی کا اعلان ،کیا کرنے پہنچ رہیں ہیں؟پتا چل گیا،کھوج نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج شام 6 بجےدو روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گی۔ مریم نوازکےاستقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مریم نواز کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق گورنرسندھ محمد زبیر، مفتاح اسماعیل سمیت دیگرصوبائی رہنما استقبال کریں گے۔ مریم نواز کےاستقبال کےلیےمسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اور کارکنان کو کراچی ایئرپورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مریم نواز شریف آج رات حلقہ این اے 249 میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی اور اتوار کی سہ پہر کراچی میں پارٹی رہنماو¿ں اور صحافیوں سے ملاقاتیں کریں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.