پاکستان

عمران خان جب اقتدار میں نہیں رہیں گے تو ان سے کس کس بات کا حساب لیا جائے گا؟ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے للکار کر سب کو حیران و پریشان کر دیا

مشکل وقت میں پیپلزپارٹی اپنے ہیلتھ ورکرز کے ساتھ کھڑی ہے، عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا

عمران خان جب اقتدار میں نہیں رہیں گے تو ان سے کس کس بات کا حساب لیا جائے گا؟ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے للکار کر سب کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ویکسی نیشن واحد طریقہ تھا جس سے معاشی مشکلات سے بچا جا سکتا تھا،ویکسی نیشن کی بروقت خریداری میں ناکامی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں۔دیگر صوبوں کو سندھ کی طرز پر اقدامات اٹھانا ہونگے، وزیر اعظم کو سمجھنا ہوگا کہ کورونا پر قابو پائے بغیر معاشی سرگرمیوں میں تیزی مکمل نہیں، محدود وسائل کے باوجود سندھ حکومت عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کورونا حکومتی نا اہلی کی وجہ سے بے قابو ہوا، بروقت لاک ڈان کر لیا جاتا توکورونا کے پھیلا کو نہایت آسانی سے روکا جا سکتا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.