پاکستانفیچرڈ پوسٹ

تیل اورگیس کی پیداوارمیں کمی ہوئی یا اضافہ؟دعوؤں کا پول کھل گیا

ملک میں تیل اورگیس کی پیداوارمیں کمی ہوئی یا اضافہ؟ ایسی رپورٹ منظرعام پرآگئی کہ عوام کےرونگٹےکھڑے ہوگئے،حکومتی دعوؤں کا پول کھل گیا

ملک میں تیل اورگیس کی پیداوارمیں کمی ہوئی یا اضافہ؟ ایسی رپورٹ منظرعام پرآگئی کہ عوام کےرونگٹےکھڑے ہوگئے،حکومتی دعوؤں کا پول کھل گیا،کھوج نیوزکےمطابق حکومت نے ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ کا دعوٰ کیا ہے تاہم حقائق اس کے برعکس ہیں کیونکہ ابھی کمپنیوں نے ذخائرکی تلاش شروع کرنی ہے، کہا جارہا ہے کہ ملک بھرمیں تیل وگیس کےذخائرمیں اضافےکےلیے وزارت پٹرولیم نےاہم اقدام کرلیا۔ وزارت پٹرولیم نے تیل وگیس کی تلاش کےلیے مزید 6 بلاکس کے لائسنس جاری کردیے ۔ اس حوالے سے دستخط کرنے کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دستخط کرنےکی تقریب میں وفاقی وزیر برائےتوانائی حماد اظہرنےبھی شرکت کی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.