پاکستان

24 اضلاع میں آج سے اسکولز غیر معینہ مدت کے لئے بند

 پنجاب کے24 اضلاع میں آج سے تمام سرکاری اورنجی اسکول غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کردیئے گئے۔

وزیر تعلیم پنجاب نے کہاکہ جن اضلاع میں کورونا کیس کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہے وہاں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب سی ای او ایجوکیشن سیالکوٹ نے آج تمام تعلیمی ادارے کھولنے کے احکامات جاری کردیئے۔معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس نے بھی کہاکہ ضلع سیالکوٹ کے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اتوار کی صبح تک سیالکوٹ میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد تھی تاہم نئے ڈیٹا کے مطابق سیالکوٹ میں کورونا کیس کی شرح 3 فیصد پرآگئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.