پاکستان

سونےکی قیمتوں کی اونچی اُڑان،کتنا اضا ہوگیا؟

کاروباری دن کےپہلےہی ہفتےآج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکا اضافہ دیکھنےمیں آیا

سونےکی قیمتوں کی اونچی اُڑان،کتنا اضا ہوگیا؟ مقامی ماکیٹون سے بڑی خبرآگئی ،کاروباری دن کےپہلےہی ہفتےآج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکا اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے۔ اس حوالےسےسندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ اس اضافےکےبعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 4 ہزار 600 روپےہوگئی ہے۔اسی طرح ملک میں 10 گرام سونےکی قدر 86 روپےبڑھ کر 89 ہزار 678 روپےہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 3 ڈالراضافےسے 1780 ڈالرفی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.