پاکستان

عیدالفطر کی چھٹیاں؛حکومت بے خبر،جعلی نوٹیفکیشن وائرل

عیدالفطر کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی۔

سوشل میڈیا پر کل سے ایک جعلی نوٹیفکیشن تیزی سے گردش کررہا ہے جس میں عید کے موقع پر 5 روز کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔جعلی نوٹیفکیشن کے مطابق 13 سے 17 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی تاہم اب وزارت داخلہ نے بھی اس نوٹیفکیشن سے متعلق وضاحت کردی ہے۔وفاقی وزارت داخلہ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پرزیرگردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ 13 سے 17 مئی تک عید الفطر کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کوئی حقیقت نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.