پاکستان

جہانگیرترین کی عمران خان سےملاقات پھرملتوی؟وجہ سامنےآگئی

جہانگیرترین کےہم خیال ارکان کا پارلیمانی گروپ آج وزیرِاعظم عمران خان سےملےگا

جہانگیرترین کی عمران خان سےملاقات پھرملتوی؟وجہ سامنےآگئی،کھوج نیوزذرائع کےمطابق وزیرِاعظم عمران خان نےپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کےجہانگیرترین گروپ سےملاقات کی درخواست قبول کرلی ہےتاہم جہانگیر ترین وزیرِاعظم سےملاقات میں نہیں ہوں گے۔ جہانگیرترین کےہم خیال ارکان کا پارلیمانی گروپ آج وزیرِاعظم عمران خان سےملےگا۔ جہانگیرترین اس ملاقات میں شامل نہیں ہوں گے، تاہم ملاقات سےپہلےان کی رہائش گاہ پرمشاورت ہو گی۔ 11 ارکانِ قومی اور 22 ارکانِ پنجاب اسمبلی وزیرِاعظم عمران خان سےملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.