پاکستان

کن کن شہروں میں لاک ڈاؤن ہوگا؟فیصلہ ہوگیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزراتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔

این سی او سی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع اور شہروں میں لاک ڈاؤن کا عبوری منصوبہ ہے، 2 ہفتوں کا لاک ڈاون 2 یا 3 مئی سے نافذ ہوگا۔مراسلے کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، فیصل آباد،گوجرانوالہ بہاولپور، حیدرآباد، لوئردیر، مردان، نوشہرہ، مالاکنڈ، چارسدہ، سوات، صوابی میں لاک ڈاؤن لگایا جائےگا۔

مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مظفرآباد، سدھنوتی، پونچھ اورباغ میں بھی لاک ڈاؤن لگانے پرمشاورت کی گئی ہے جب کہ متعلقہ شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مناسب اقدامات کویقینی بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.