پاکستان

بشیرمیمن کس چیزکی تلاش میں ہیں؟خاتون وزیر نےنیا شوشا چھوڑدیا

زرتاج گل کا کہنا ہےکہ بشیرمیمن مضحکہ خیزبیان دے کرنئی نوکری کی تلاش میں ہیں

بشیرمیمن کس چیزکی تلاش میں ہیں؟خاتون وزیرنےنیا شوشا چھوڑدیا،کھوج نیوزکےمطابق وزیرمملکت زرتاج گل کا کہنا ہےکہ بشیرمیمن مضحکہ خیزبیان دے کرنئی نوکری کی تلاش میں ہیں۔ اپنےبیان میں زرتاج گل نےکہا کہ مریم نوازپےدرپےناکامیوں کی وجہ سےذہنی دباؤکا شکارہیں۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب بولیں کہ کسی بیوروکریٹ کی باتوں کی اہمیت ہےتوسابق ہائی کمشنرعبدالباسط کی باتوں کوسنیےکہ کس طرح بھارتیوں کوویزے دلوائے گئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدلیہ کو  بھارت میں ہائی کمشنر رہنے والے عبدالباسط کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.