پاکستان

چین سے مزید ویکسین پاکستان پہنچ گئی

 پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔

ترجمان وزارت صحت کےمطابق پی آئی اے کی پرواز سے 3لاکھ سے زائد سائنو فارم ویکسین پاکستان پہنچائی گئی ہیں جب کہ ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں 2 طیاروں کے ذریعے پاکستان لائی جائیں گی۔ترجمان وزارت صحت کاکہنا ہےکہ دوسرا جہاز دوپہر 12 بجے اور تیسرا جہاز رات 12 بجے ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.