پاکستان

عید الفطر کے موقع پر نئے نوٹ جاری کیے جائیں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر کے عوام کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا، سب چونک کررہ گئے

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر کورونا کے پھیلاؤ کے باعث نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے

عید الفطر کے موقع پر نئے نوٹ جاری کیے جائیں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر کے عوام کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا، سب چونک کررہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.