پاکستان

چاند رات پر بازار اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے یا نہیں؟ شہریوں کو زبردست تشویشناک خبر سنا دی گئی، لوگوں کی دوڑیں لگا دینے والے خبر منظر عام پر آگئی

عیدالفطر کے موقع پر 10 سے 15 مئی تک چھٹیاں دینے کا اعلان‘ چاند رات کے بازاروں، مہندی اور جیولری کے سٹالز لگانے پر پابندی ہو گی

چاند رات پر بازار اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے یا نہیں؟ شہریوں کو زبردست تشویشناک خبر سنا دی گئی، لوگوں کی دوڑیں لگا دینے والے خبر منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں عیدالفطر کے موقع پر 10 سے 15 مئی تک چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیاہے۔اسد عمر کا کہناتھا کہ عید الفطر کیلئے خصوصی ٹرینیں سات مئی سے چلائی جائیں گی جبکہ چاند رات کے بازاروں، مہندی اور جیولری کے سٹالز لگانے پر پابندی ہو گی، 8 سے 16 مئی تک انٹر سٹی ٹرانسپور ٹ پر مکمل پابندی ہو گی، عید کی تعطیلات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔عید پر لازمی سروسز کے علاوہ دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں گی جبکہ اس کے علاوہ عیدالفطر کے موقع پر تمام سیاحتی مقاموں کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.