پاکستان

این اے 249;مسلم لیگ (ن) اور  پاکستان پیپلز پارٹی آمنے سامنے

این اے 249 کے نتائج سامنے آنے پر مسلم لیگ (ن) اور  پاکستان پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے۔

مسلم لیگ ن نے این اے 249 کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا اور مریم نواز کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں (ن) لیگ سے الیکشن چرالیا گیا، یہاں بھی دھند چھا گئی تھی کہ عملہ اتنی تاخیر سے پہنچا؟ ہمیں بے وقوف سمجھ رکھا ہےکیا؟انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو متنازع ترین الیکشن کا نتیجہ روک دینا چاہیے، الیکشن کمیشن نتیجہ نہ بھی روکے تویہ جیت عارضی ہوگی۔.مریم نواز کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت مل رہی ہے اور مل کر رہے گی، یہ سیٹ جلد واپس مسلم لیگ (ن) کے پاس آئے گی

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.