پاکستان

آج کا جمعہ یوم دعا کے طور پر منایا جائے گا

وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق آج ملک بھر میں جمعہ کو یوم دعا کے طورپر منایا جا رہا ہے۔

نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرام کورونا وباء سے متعلق احتیاطی تدابیر پر خطبات دیں گے تاہم علماء کرام نماز جمعہ کے خطبات میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔اسکے علاوہ دیگر شہروں میں جمعے کے دن کی مناسبت سے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

پولیس مساجد، امام بارگاہ، عبادت گاہوں اور اہم مقامات کی حفاظت کیلئے الرٹ ہے جبکہ شہر لاہور میں مجموعی طور پر 05 ہزار سے زائد اہلکار و افسران فرائض سرانجام دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.