پاکستانفیچرڈ پوسٹ

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے‘ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

عمران حکومت نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے 19 پیسے کی کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے‘ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے 19 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ مئی کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے 19 پیسے کی کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.