پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران حکومت اور پیپلز پارٹی میں فیصلے ختم ہونے لگے، بلاول بھٹو زرداری نے ”شیر“ پر کیا زبردست وار اور ”بلے“ کا دیا ساتھ، قومی سیاست میں تہلکہ مچا دینے والی خبر

ریٹائرمنٹ پر ہی کیوں ایسی باتیں ہوتی ہیں، بشیر میمن کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، حکومت نے جو الزامات لگائے ہیں وہ درست ہیں

عمران حکومت اور پیپلز پارٹی میں فیصلے ختم ہونے لگے، بلاول بھٹو زرداری نے ”شیر“ پر کیا زبردست وار اور ”بلے“ کا دیا ساتھ، قومی سیاست میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بشیر میمن نے جو باتیں کی ہیں ایسا نہیں ہونا چاہئے ہم مذمت کرتے ہیں لیکن بشیر میمن پر بہت سے سوالیہ نشان ہیں ریٹائرمنٹ پر ہی کیوں ایسی باتیں ہوتی ہیں، اس لیے ہم بشیر میمن کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیوں کہ سپریم کورٹ نے بشیر میمن کو اصغر خان کیس کو فالو کرنے کو کہا جبکہ وہ میرے لانڈری اور ناشتے کے پیچھے پڑ گیا، بشیر میمن بتائیں کہ کس کے کہنے پر اصغر خان کیس کا پیچھا چھوڑا اور میرا پیچھا کرنا شروع کیا، اس کی بنا پر ہم بشیر میمن کے کردار کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.