پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت کے دن گنے جا چکے، اسٹیبلشمنٹ کی حکومت کو لال جھنڈی، وزیراعظم عمران خان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کیوں کیا؟ آگے کیا ہونے والا ہے؟ دل دہلا دینے والی خبر آگئی

ٹکٹ دینے میں غلط فیصلے پراکثرسوچتارہتا ہوں، کچھ لوگ اپنی ذات کوفائدہ پہنچانے کے لیے اقتدار میں آتے ہیں: عمران خان

حکومت کے دن گنے جا چکے، اسٹیبلشمنٹ کی حکومت کو لال جھنڈی، وزیراعظم عمران خان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کیوں کیا؟ آگے کیا ہوگا؟ دل دہلا دینے والی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ مجھ سے بڑے بڑے فیصلے غلط ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پارٹی ٹکٹ دینے میں غلطیاں کیں، کبھی میں سوچتا ہوں کہ فلاں یا کسی اور کو وزیر بنا دیتا تو اچھا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹ دینے میں غلط فیصلے پراکثرسوچتارہتا ہوں، کچھ لوگ اپنی ذات کوفائدہ پہنچانے کے لیے اقتدار میں آتے ہیں۔ اقتدار میں آکر یہ لوگ پیسہ ملک سے باہربھیجتے ہیں، پیسہ چوری کرکے بیرون ملک لے جانے والے دوہرا نقصان پہنچاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.