پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا جانا ٹھہر گیا، توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ بڑا نام بھی سامنے آگیا

اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے سے متعلق معاملے میں عثمان بزدار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا جانا ٹھہر گیا، توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ بڑا نام بھی سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے سے متعلق معاملے میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف درخواست بھی 4 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے 2015 میں اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.