پاکستان

این اے249 کا ضمنی انتخاب،فواد چوہدری ،مفتاح اسماعیل کی حمایت میں نکل آئے

فواد چوہدری نےکہا کہ ای سی پی نےحکم امتنا ع جاری کرکےیہ اچھا فیصلہ کیاہے

این اے249 کا ضمنی انتخاب،فواد چوہدری ،مفتاح اسماعیل کی حمایت میں نکل آئے،کھوج نیوزکےمطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نےمفتاح اسماعیل کی حلقہ این اے 249 کےضمنی انتخاب کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ہےجس پرفواد چوہدری نےرد عمل جاری کرتےہوئےکہا کہ ای سی پی نےحکم امتنا ع جاری کرکےیہ اچھا فیصلہ کیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کاکہنا تھا کہ این اے 249 میں ٹرن آوٹ بہت کم رہاہےاس لیےالیکشن کمیشن نےحکم امنتاع دے کراچھا کیا ہے،اصلاحات کیلئےتیارنہیں توروئیں بھی نہیں،دوبارہ گنتی کی بجائےری پولنگ ہونی چاہیے،پیپلزپارٹی کےامیدوارکی جیت پرسب پارٹیوں نےتنقید کی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.