پاکستان

کورونا؛ آکسیجن سلنڈرکی قیمت میں اضافہ

نئی لہر سے لاہور بھی شدید متاثر ہے اور شہر میں مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے

کورونا وائرس کی نئی لہر سے لاہور بھی شدید متاثر ہے اور شہر میں مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کے سبب ہسپتالوں میں آکسیجن سلنڈر کی کمی  ہونا شروع ہوگئی ہے اور روز بروز آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اب 500 روپے میں ری فل ہونے والا سلنڈر اب 800 روپ میں ری فل ہورہا ہے جب کہ بڑا سلنڈر 3000 روپے سے بڑھ کر 4000 روپے تک جا پہنچا ہے۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ انہیں آکسیجن پیچھے سے ہی مہنگی مل رہی ہے اس لیے وہ بھی مہنگی فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.