پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کراچی کا ضمنی الیکشن،مریم نوازنےبھوکی شیرنی کا روپ دھارلیا

کراچی کا ضمنی الیکشن؛مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےبھوکی شیرنی کا روپ دھارلیا،کھڑکی توڑاعلان کردیا،بلاول بھٹواور جیالوں کوہلا کررکھ دیا

کراچی کا ضمنی الیکشن؛مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےبھوکی شیرنی کا روپ دھارلیا،کھڑکی توڑاعلان کردیا،بلاول بھٹواور جیالوں کوہلا کررکھ دیا، پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کراچی ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کردیاہے ۔

مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”جیت اگر شفاف ہے تو دوبارہ گنتی کروانے میں کسی جماعت کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ جیت کا مارجن چند سو ووٹ کا ہے اورمسترد شدہ ووٹ جیت کے فرق سے زیادہ ہیں، 5% سے کم فرق پر دوبارہ گنتی ہمارا قانونی و آئینی حق ہے۔چیف الیکشن کمشنر سے درخواست ہے کہ مسلم لیگ ن کو اس کا یہ حق دیں۔“ اد رہے کہ کراچی ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے جبکہ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.