پاکستان

برطانیہ سے آئی ہوئی نوجوان لڑکی کا لاہور میں پراسرار قتل

لاہور میں مقیم 25 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کو پراسرار طور پر قتل کردیا گیا۔

 دو ماہ قبل برطانیہ سے آنے والی ماہرہ ڈیفنس میں اپنی دوست کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔ آج دوپہر ملازمہ صفائی کے لیے کمرے میں داخل ہوئی تو ماہرہ کی لاش بیڈ پر پڑی تھی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر اور سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں زيادتی یا ڈکیتی میں مزاحمت کے شواہد نہیں ملے، مقتولہ ماہرہ کے والدین اور بہن بھائی لندن میں رہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.