پاکستان

عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کردیں دیں گے؟قومی سیاست میں بھونچال

منظور وسان کا کہنا تھا کہ 2021 خطرناک سال ہے، عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے

عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کردیں دیں گے؟قومی سیاست میں بھونچال،سیاسی پیش گوئیوں کےحوالےسےمشہورپیپلزپارٹی کےرہنما منظوروسان نےکہا ہےکہ 2021 خطرناک سال ہے اورعمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےمنظوروسان نےکہا کہ عوام کا عمران خان پراعتماد ختم ہوچکا،میں نےپہلےکہا تھا کہ عمران خان کولانےوالےبھی پریشان ہیں اورعمران خان بھی پریشان ہے۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ 2021 خطرناک سال ہے، عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے، 2023 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی اور(ن)لیگ کا مقابلہ ہوگا۔واضح رہے کہ منظوروسان اپنی سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہیں، ماضی میں ان کی جانب سے کی گئی کئی پیشگوئیاں صحیح بھی ثابت ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.