پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت ریونیو کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام، ایف بی آر کن وجوہات کی بناء پر ہاتھ ملتا رہ گیا، حیران کن انکشافات منظر عام پر آنے کے بعد سب حیران رہ گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کو آمدنی کا ہدف حاصل کرنے میں مشکلات سامنے آ رہی ہیں

حکومت ریونیو کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام، ایف بی آر کن وجوہات کی بناء پر ہاتھ ملتا رہ گیا، حیران کن انکشافات منظر عام پر آنے کے بعد سب حیران رہ گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وباکی تیسری لہر کی وجہ سے 4691 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مشکل نظر آنے لگا۔ایف بی آر کو دو ماہ میں مزید 911 ارب روپے کے محصولات جمع کرنا ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ایف بی آر نے 3780 ارب روپے کے محصولات جمع کئے ہیں، حکومت کی طرف سے عید کی طویل تعطیلات کی وجہ سے ٹیکس ہدف کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.